فارم لائنز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جغرافیہ) وہ خطوط جو نقشے پر کسی مقام کی بلندی ظاہر کرنے کے لیے کھینچے جاتے ہیں لیکن ان سے بلندی کی مقدار کا اندازہ نہیں ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جغرافیہ) وہ خطوط جو نقشے پر کسی مقام کی بلندی ظاہر کرنے کے لیے کھینچے جاتے ہیں لیکن ان سے بلندی کی مقدار کا اندازہ نہیں ہوتا ہے۔